Saturday, January 10, 2015

مکہ، شہروں کی ماں، اور کعبہ کی مقدس جگہ



مکہ، شہروں کی ماں، اور کعبہ کی مقدس جگہ

مکہ؛ مقدس شہر جہاں ہمارے پیارے نبی محمد () پیدا اور بڑے ہوئے، اور جو سینکڑوں برسوں سےاسلام کا مرکز ہے...

اور اس کی تعمیر سے لیکر اب تک یہ امن کا مقام ہے جس کی طرف سارے مسلمان رخ کرتے ہیں : کعبہ ... 

وہ مقدس جگہ جو اسلامی تاریخ میں سارے مسلمانوں کو نزدیک لائی ہے، اور جو آج بھی نزدیک لارہی ہے.


اس فلم میں، آپ دیکھے گے کے یہ مقامات کس طرح قرآن میں پیش کئے گے ہیں، ان کی تاریخ اور فریضہ حج کے بارے میں معلومات حاصل کرے گے، جو تمام مسلمانوں میں حوصلہ افزائی اور جوش و خروش میں اضافے کا سبب  بنے گا

No comments:

Post a Comment

Jazak'Allah

Happy Birthday 2022-02-02 22:00

  2.2.2022, 22.00 HOURS. LET THEM NOT FORGET THESE NUMBERS. This is a date with a special significance. LET THEM JOT THEM DOWN SOMEWHERE, AN...